اقوا م متحد ہ 11 اگست ( ایجنسیز) اقوا م متحد ہ کے سیکر یٹر ی جنر ل با نکی مو ن نے مصر کے اعلا ن کا خیر مقد م کیا ہے جسمیں اسر ائیل اور فلسطین 72 گھنٹے کے بنا شر ط کے جنگ بند ی پر ر ا ضی ہو گئے ہیں اور دو نو ں طر ف سے کسی بھی طر ح جنگ بند ی
کی خلا ف و ر زی نہ کر نے کو کہا گیا ہے ۔ مسٹر با نکی مو ن نے کہا کہ مصر کی ثا لیثی سے دو نو ن طر ف کے عوا م کو فا ئد ہ پہنچے گا اور شکا یتو ں کا ا زالہ کیا جا سکے گا ۔ مسٹر بانکی مو ن نے ز و ر دیا کہ اسر ائیل اور فلسطین تعمیر ی رول اد ا کر یں اور مختلف مسائل کے حل ڈ ھو نڈیں جس سے تشد د وا پس نہ ہو سکے ۔